شمالی ہند آریائی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
شمالی ہند آریائی زبانیں (انگریزی: Northern Indo-Aryan languages) جنہیں پہاڑی زبانیں بھی کہا جاتا ہے ہند آریائی زبانوں کا ذیلی خاندان ہے جو نیپال کے سلسلہ کوہ ہمالیہ، بھارت کی ریاستوں اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بولی جاتی ہیں۔
اجمالی معلومات شمالی ہند آریائی, جغرافیائی تقسیم: ...
شمالی ہند آریائی | |
---|---|
Northern Indo-Aryan Pahari | |
جغرافیائی تقسیم: | نیپال اور شمال مغربی بھارت |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
گلوٹولاگ: | indo1310[1] |
بند کریں