شمی کپور
بھارتی فلمی اداکار اور ڈائریکٹر / From Wikipedia, the free encyclopedia
شمی کپور (Shammi Kapoor) (پیدائشی نام شمشیر راج کپور؛ 1930ء - 2011ء) ایک بھارتی فلمی اداکار اور ڈائریکٹر تھے۔ وہ 1950ء کی دہائی سے 1970ء کی دہائی تک بھارتی سنیما میں ایک اہم اداکار تھے۔
اجمالی معلومات شمی کپور Shammi Kapoor, (ہندی میں: शम्मी कपूर) ...
شمی کپور Shammi Kapoor | |
---|---|
(ہندی میں: शम्मी कपूर) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1930ء [1] ممبئی، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی راج (اب ممبئی، مہاراشٹر، بھارت) |
وفات | 14 اگست 2011ء (81 سال)[2][1] ممبئی، مہاراشٹر، بھارت[3] |
وجہ وفات | گردے فیل |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | بھارتی |
نسل | پنجابی لوگ[4] |
زوجہ | گیتا بالی (ش۔ 1955–1965; وفات تک) نیلا دیوی (ش۔ 1969–2011) |
اولاد | آدتیہ راج کپور کنچن ڈیسائی |
والدین | پرتھوی راج کپور رام سارنی کپور |
والد | پرتھوی راج کپور |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
دور فعالیت | 1948–2011 |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں