شندور پولو فیسٹیول
From Wikipedia, the free encyclopedia
شندور پولو میلہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کا مشترکہ میلہ ہے جو ہر سال 7 سے 9 جولائی تک منایا جاتا ہے۔ یہ میلہ دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں منایا جاتا ہے۔ اس میلے میں چترال اور گلگت بلتستان سے پولو کے مایہ ناز کھلاڑی شرکت کرتے ہیں۔
اجمالی معلومات شندور پولو فیسٹیول شندور چوگان میلہ, حیثیت ...
شندور پولو فیسٹیول شندور چوگان میلہ | |
---|---|
شندور میں چوگان کا مقابلہ | |
حیثیت | فعال |
قسم | کھیل میلہ |
شروع | 7 جولائی |
اختتام | 9 جولائی |
تکرار | سالانہ |
میدان | شندور |
متناسقات | 36.0861°N 72.5446°E / 36.0861; 72.5446 |
ملک | پاکستان |
قائم شدہ | 1930 |
بانی | کرنل ای۔ ایچ کاب |
گزشتہ | 2019 |
آگے | 2022 |
بند کریں