شوال
اسلامی تقویم کا دسواں مہینہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
شوال اسلامی تقویم کا دسواں مہینہ ہے۔ اسے شوال المکرم بھی کہا جاتا ہے۔ اس ماہ کی پہلی تاریخ کو مسلمان عید الفطر مناتے ہیں۔