![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/89/Far%25C4%25ABdud%25C4%25ABn_Al-%25CA%25BFA%25E1%25B9%25AD%25E1%25B9%25AD%25C4%2581r%252C_Sayr_mulhimah_min_al-Sharq_wa-al-Gharb.png/640px-Far%25C4%25ABdud%25C4%25ABn_Al-%25CA%25BFA%25E1%25B9%25AD%25E1%25B9%25AD%25C4%2581r%252C_Sayr_mulhimah_min_al-Sharq_wa-al-Gharb.png&w=640&q=50)
شیخ فرید الدین عطار
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرید الدین عطار، 1145ء یا 1146ء میں ایران کے شہر نیشابور میں پیدا ہوئے اور 1221ء میں وفات پائی۔ آپ کا اصل نام ابوحمید ابن ابوبکر ابراہیم تھا مگر وہ اپنے قلمی نام فرید الدین اور شیخ فرید الدین عطار سے زیادہ مشہور ہیں۔ عطار کا لفظی مطلب “ادویات کے ماہر“ کا ہے جو آپ کا پیشہ تھا۔ اس کے علاوہ آپ فارسی نژاد مسلمان شاعر، صوفی اور ماہر علوم باطنی تھے۔ آپ کا علمی خاصہ اور اثر آج بھی فارسی شاعری اور صوفیانہ رنگ میں نمایاں ہے۔
اجمالی معلومات شیخ فرید الدین عطار, (فارسی میں: فَریدالدّین ابوحامِد محمّد عطّار نِیشابوری) ...
شیخ فرید الدین عطار | |
---|---|
(فارسی میں: فَریدالدّین ابوحامِد محمّد عطّار نِیشابوری) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | فروری1145ء ![]() نیشاپور [1] ![]() |
وفات | 26 اپریل 1221ء (75–76 سال) ![]() نیشاپور ![]() |
مدفن | مقبرہ فرید الدین عطار نیشابوری ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی ، شاعر ، مصنف [2]، ماہرِ دوا سازی ، سوانح نگار ، متصوف ، صوفی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [3] ![]() |
کارہائے نمایاں | منطق الطیر ، تذکرۃ الاولیا ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں