شیطانی بائبل
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیطانی بائبل 1969ء میں اینٹون لاوی کی جانب سے شائع مضامین، مشاہدات اور رسوم کا مجموعہ ہے۔ یہ لاوی شیطانیت کا مرکزی مذہبی متن ہے اور اسے اس کے فلسفے اور عقیدے کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات مصنف, زبان ...
مصنف | اینٹون لاوی |
---|---|
زبان | انگریزی |
سلسلہ | ریاستہائے متحدہ |
موضوع | شیطانیت، جادو |
ناشر | ایون بکس |
تاریخ اشاعت | 1969 |
طرز طباعت | پرنٹ |
صفحات | 272 |
بند کریں