صبیحہ گوکچن
From Wikipedia, the free encyclopedia
صبیحہ گوکچن (پیدائش: 22 مارچ 1913ء، بورصہ، انتقال: 22 مارچ 2001ء، انقرہ) ترکی کی پہلی خاتون ہوا باز تھیں۔ وہ دنیا کی پہلی خاتون ہوا باز تھیں جنھوں نے کسی جنگ میں حصہ لیا۔ وہ ترکی کے پہلے صدر مصطفٰی کمال اتاترک کے گود لیے گئے آٹھ بچوں میں سے ایک تھیں۔
اجمالی معلومات صبیحہ گوکچن, (ترکی میں: Sabiha Gökçen) ...
صبیحہ گوکچن | |
---|---|
(ترکی میں: Sabiha Gökçen) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 مارچ 1913ء [1] بورصہ [2] |
وفات | 22 مارچ 2001ء (88 سال)[1][3] انقرہ [4] |
شہریت | ترکیہ مونٹینیگرو |
والد | مصطفٰی کمال اتاترک |
عملی زندگی | |
پیشہ | پائلٹ ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں