صوبہ پھوکیت
From Wikipedia, the free encyclopedia
صوبہ پھوکیت (Phuket Province) ((تائی لو: ภูเก็ต)، [pʰū:.kèt] ( سنیے)) جسے سابقہ طور پر تھالانگ (Thalang) (تھائی: ถลาง) تھائی لینڈ کے جنوبی صوبوں (چانگوات) میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات ภูเก็ต, ملک ...
ภูเก็ต | |
---|---|
صوبہ | |
تھائی لینڈ میں صوبہ پھوکیت | |
ملک | تھائی لینڈ |
دار الحکومت | پھوکیت |
حکومت | |
• گورنر | مائتری انتھوسوت (اکتوبر 2012)[1] |
رقبہ | |
• کل | 576.0 کلومیٹر2 (222.4 میل مربع) |
رقبہ درجہ | درجہ پچھترواں |
آبادی (2013) | |
• کل | 600,000 |
• درجہ | درجہ اڑسٹھواں |
• کثافت | 1,042/کلومیٹر2 (2,700/میل مربع) |
• کثافت درجہ | درجہ چھٹا |
منطقۂ وقت | تھائی لینڈ معیاری وقت (UTC+7) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:TH |
بند کریں