![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4e/%25D8%25B9%25D8%25A8%25D8%25AF_%25D8%25A7%25D9%2584%25D9%2585%25D9%2584%25D9%2583_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25B9%25D9%2585%25D9%258A%25D8%25B1.png/640px-%25D8%25B9%25D8%25A8%25D8%25AF_%25D8%25A7%25D9%2584%25D9%2585%25D9%2584%25D9%2583_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25B9%25D9%2585%25D9%258A%25D8%25B1.png&w=640&q=50)
عبد الملک بن عمیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الملک بن عمیر تابعی کوفی ، آپ عامر الشعبی سے پہلے کوفہ کے قاضی تھے اور حديث نبوی راویوں میں سے ایک تھے۔ ائمہ صحاح ستہ نے اسے بیان کیا ہے۔آپ نے 136ھ میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات عبد الملک بن عمیر, معلومات شخصیت ...
عبد الملک بن عمیر | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 653ء ![]() |
تاریخ وفات | سنہ 753ء (99–100 سال) ![]() |
رہائش | کوفہ ![]() |
کنیت | أبو عمرو أو أبو عمر |
لقب | القبطي |
عملی زندگی | |
نسب | القرشي ويقال: اللخمي |
ابن حجر کی رائے | صدوق، اختلط[1] |
ذہبی کی رائے | صدوق، اختلط[2] |
تعداد روایات | 200 |
اس سے روایت کرتے ہیں:
الجماعة
| |
استاد | ابو طلحہ اسدی ![]() |
پیشہ | محدث ، منصف ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں