عدنان میندریس
From Wikipedia, the free encyclopedia
عدنان میندریس (پیدائش: 1899ء انتقال: 17 ستمبر 1961ء) ترکی کے سابق وزیر اعظم تھے جو 1950ء میں ڈیموکریٹک پارٹی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد 10 سال وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے۔ فوجی انقلاب کے نتیجے میں مقدمے کا سامنا کیا اور پھانسی دے دی گئی۔
اجمالی معلومات عدنان میندریس, (ترکی میں: Adnan Menderes) ...
عدنان میندریس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Adnan Menderes) | |||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
مدت منصب 22 مئی 1950 – 27 مئی 1960 | |||||||
صدر | جلال بایار | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1899ء [1][2][3][4][5][6][7] آیدین [8]، کوچارلی | ||||||
وفات | 17 ستمبر 1961ء (61–62 سال)[9][2][3][6][7][10] | ||||||
وجہ وفات | پھانسی | ||||||
طرز وفات | سزائے موت | ||||||
شہریت | ترکیہ | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | جمہوری خلق پارٹی (1930–1945) | ||||||
اولاد | Yüksel, Mutlu, Aydın | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ انقرہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی [11] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں