فاطمہ جناح
قائد اعظم کی بہن / From Wikipedia, the free encyclopedia
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے فاطمہ جناح (ضد ابہام)۔
'فاطمہ جناح (ولادت: 31 جولائی 1893ء - وفات: 9 جولائی 1967ء) جن کو مادرملت یعنی قوم کی ماں کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی سیاست دان، دندان ساز، تجربہ کار اور قابل احترام خاتون سیاسی رہنما، دانتوں کی سرجن اور پاکستان کے معروف بانیوں میں سے ایک تھیں۔ وہ بانی اور پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح کی چھوٹی بہن تھیں۔[4][5]
اجمالی معلومات فاطمہ جناح, (انگریزی میں: Fatima Jinnah) ...
فاطمہ جناح | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Fatima Jinnah) ![]() | |||||||
قائد حزب اختلاف | |||||||
مدت منصب یکم جنوری 1960ء – 9 جولائی 1967ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 جولائی 1893ء [1][2] ![]() کراچی ![]() | ||||||
وفات | 9 جولائی 1967ء (74 سال)[1][3] ![]() کراچی ![]() | ||||||
مدفن | مزار قائد ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
جماعت | آل انڈیا مسلم لیگ ![]() | ||||||
والدہ | متھی بائی جینا بائی ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
رشتے دار | جناح خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کلکتہ ![]() | ||||||
پیشہ | دندان ساز ، سیاست دان ، سوانح نگار ، مصنفہ ![]() | ||||||
مادری زبان | اردو ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں