فرانسیسی گیانا
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانسیسی گیانا براعظم جنوبی امریکا کے شمالی ساحل پر ایک فرانسیسی مقبوضہ علاقہ ہے۔ اس کی سرحدیں برازیل اور سرینام سے ملتی ہیں۔
اجمالی معلومات Guyane, ملک ...
Guyane | |
---|---|
فرانس کے سمندر پار محکمے اور علاقہ جات | |
ملک | فرانس |
پریفیکچر | کائین |
محکمے | 1 |
حکومت | |
• صدر | روڈولف الیگزینڈر (=) |
رقبہ | |
• کل | 83,534 کلومیٹر2 (32,253 میل مربع) |
آبادی (جنوری 2012)[1] | |
• کل | 239,450 |
• کثافت | 2.9/کلومیٹر2 (7.4/میل مربع) |
منطقۂ وقت | GFT (UTC-03) |
آیزو 3166 رمز | GF |
خام ملکی پیداوار | € 3.2 بلین (2008)[2] |
فی کس خام ملکی پیداوار | € 14,204 (امریکی ڈالر 20,904) (2008)[2] |
نٹس علاقے | FR9 |
ویب سائٹ | پریفیکچر علاقہ محکمہ |
بند کریں