امریکی جج From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانسیسکو فرینک کیپریو ( پیدائش: 23 نومبر 1936) پروویڈنس، روڈ آئلینڈ کے چیف میونسپل جج ہیں۔ وہ روڈ آئی لینڈ کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی عدالتی کارروائی ایک ٹیلی ویژن پروگرام کاٹ ان پروویڈنس میں دکھائی جاتی ہے۔[1][2]اس کے علاوہ وہ ایک اور ٹیلی ویژن پروگرام پارکنگ وارز میں بھی نظر آتے ہیں۔ اس پروگرام میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والی عدالتی کارروائی میں فرینک کیپریو انتہائی دلچسپ فیصلے کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
فرینک کیپریو | |
---|---|
فرینک کیپریو 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | Federal Hill, Providence, روڈ آئلینڈ, U.S. | نومبر 23, 1936
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
زوجہ | جوئس ای کیپریو |
اولاد | 5, بشمول فرینک ٹی.کیپریو اور ڈیوڈ کیپریو |
مناصب | |
کونسلر | |
برسر عہدہ 1962 – 1968 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پروویڈنس کالج سفولک یونیورسٹی اسکول آف لاء |
پیشہ | جج, ٹیلی ویژن شخصیت |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | پروویڈنس میونسپل کورٹ (1985–حال) Rhode Island Board of Governors |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
سال 2017ء میں ان کے کمرہ عدالت میں دوران سماعت بنائی جانے والی ویڈیوز اس قدر وائرل ہوئیں کہ انھیں 15 ملین مرتبہ دیکھا گیا اور 2015 سے 2019ء تک کاٹ ان پروویڈنس کو لگ بھگ 100 ملین مرتبہ دیکھا گیا۔ ایک اور ویڈیو جو پلپٹیسٹک اور یوٹیوب پر شیئر کی گئی تھی اسے 43.6 ملین بار دیکھا گیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.