From Wikipedia, the free encyclopedia
مذہب یا فقہی مذہب ایک فقہی (اسلامی اصول قانون) مکتب فکر ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی 150 سالہ تاریخ کئی فقہی مذاہب تھے، جو رفتہ رفتہ ختم ہو گئے یا دوسرے مذاہب فقہ میں ضم ہو گئے۔ عمان کا پیغام، 2005ء میں جن فقہی مذاہب کی توثیق کی گئی، جس کی تصدیق دنیا بھر کے جید علمائے اسلام نے کی، چار اہل سنت فقہی مکاتب فکر (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی)، 2 شیعہ فقہی مکاتب فکر (فقہ جعفری، زیدیہ)، اباضیہ مکتب فکر اور ظاہریت مکتب فکر کو باضابطہ قابل قبول قرار دیا ہے۔[1] اہل سنت و جماعت کا سب سے پہلا فقہی مذہب جسے اہل علم مذہب ابن عباس
یا فقہ عباسیہ کے نام سے جانتے ہیں ہے۔اسی فقہ عباسیہ کے دو جلیل القدر فقہا ابوالعباس سفاح عباسی اور جعفر منصور عباسی نے خلافت عباسیہ قائم کی۔
اس کے علاوه اہل سنت اور سنی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے کچھ اور فقہی مذاہب بھی تھے لیکن اب وه ناپید ہو چکے ہیں:
دور جدید میں، صادق المہدی، سابق وزیر اعطم سوڈان، نے اسلام میں آٹھ قانونی مذاہب اور متغیر شاخیں تسلیم کی گئی ہیں جس کی تفصیل یہ ہے۔[2] عمان کا پیغام، کے تین نکات 200 علماء جن کا تعلق 50 سے زائد ممالک سے ہے، اس میں آٹھ قانونی مذاہب کو تسلیم کیا گیا ہے۔[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.