From Wikipedia, the free encyclopedia
فلم فیئر اعزاز بھارت کی ہندی زبان کی فلم انڈسٹری بالی وڈ سے تعلق رکھنے والی دونوں جمالیاتی اور تکنیکی شخصیات کی بہترین کارکردگیوں کو سراہنے کے لیے سالانہ دئے جانے والے فلمی اعزازات ہیں۔ ان اعزازات کا انعقاد ایک بڑے بھارتی میڈیا گروپ دی ٹائم کی طرف سے ہوتاہے۔ فلم فیئر اعزاز کی تقریب بھارت کی قدیم ترین بھارتی ہندی فلمی اعزاز میں سے ایک ہے۔[1][2][3] اس اعزاز کا آغاز 1954ء میں ہوا، جب نیشنل فلم ایوارڈ بھی قائم ہوا تھا۔ یہ اعزازات بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو ان کی کارکردگی پرعوام کے ووٹ اور جیوری ارکان کے ووٹ کی بنیاد پر دی ہر سال دیے جاتے ہیں۔
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم (انگریزی: Filmfare Award for Best Film) سال کی بہترین فلم کو دیا جاتا ہے۔
وضاحت | بہترین فلم |
---|---|
ملک | بھارت |
میزبان | فلم فیئر |
ویب سائٹ | Filmfare Awards |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.