![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fa/Garibou_Peul.jpg/640px-Garibou_Peul.jpg&w=640&q=50)
فولا قوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
فولا قوم (انگریزی: Fula people) یا فولانی (فولا: Fulɓe؛ (فرانسیسی: Peul)؛ ہاوسا: Fulani or Hilani؛ پرتگیزی: Fula)؛ وولوف: Pël؛ بمبارا: Fulaw) مجموعی طور پر 38 اور 40 ملین افراد [22] کے درمیان میں ساحل، مغربی افریقا ارد گرد کے خطے میں وسیع پیمانے پر پھیلے ہوئے سب سے بڑے نسلی گروہوں میں سے ایک ہیں۔ [23] یہ مغربی افریقا اور وسطی افریقا کے شمالی حصے کے کئی ممالک میں آباد ہیں اس کے علاوہ یہ جنوبی سوڈان، سوڈان اور بحیرہ احمر کے ساحلی علاقوں میں بھی آباد ہیں۔
اجمالی معلومات Fulɓe, کل آبادی ...
Fulɓe | |
---|---|
![]() | |
کل آبادی | |
ت 38–40 ملین[1][2] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
مغربی افریقا اور وسطی افریقا | |
![]() | 15,311,000[3][4] |
![]() | 5,070,160[5] |
![]() | 4,052,830[6] |
![]() | 2,870,000[7] |
![]() | 2,344,000[8] |
![]() | 2,046,330[9] |
![]() | 1,920,050[10] |
![]() | 916,113[11] |
![]() | 800,523 |
![]() | 750,000[8] |
![]() | 517,560[12] |
![]() | 491,399[8] |
![]() | 479,000[13] |
![]() | 352,580[14][15] |
![]() | 287,187[16][17] |
![]() | 258,860[18] |
![]() | 211,000[19][20] |
![]() | 111,000[21] |
زبانیں | |
فولا زبان عربی زبان (سوڈانی عربی، چاڈی عربی)، فرانسیسی زبان، انگریزی زبان، پرتگیزی زبان | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
Hausa، Tukulor |
بند کریں
فولا قوم کے ایک تہائی جو تقریباً 12 سے 13 ملین افراد [22] بنتے ہیں بنیادی طور پر چرواہے ہیں جو دنیا کا سب سے بڑا خانہ بدوش چرواہا گروہ ہے۔ .[24][25] ایک نسلی گروپ کے طور پر یہ فولا زبان، اپنی تاریخ [26][27][28] اور ثقافت سے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ 90 فیصد سے زیادہ فولانی مسلمان ہیں۔ [29]