فیاض الحسن چوہان
پاکستان میں سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
فیاض الحسن چوہان (انگریزی: Fayyaz ul Hassan Chohan) ایک پاکستانی سیاست دان جو 27 اگست 2018ء سے پنجاب صوبائی اسمبلی میں وزیر برائے اطلاعات و ثقافت ہیں۔ فیاض الحسن چوہان کو ٹی وی شوز پر اپنے مخالفین کے بارے میں رقیق زبان کے استعمال کے لیے جانا جاتا ہے۔ [1][2]
اجمالی معلومات فیاض الحسن چوہان, پنجاب صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت ...
فیاض الحسن چوہان | |
---|---|
![]() | |
پنجاب صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت | |
آغاز منصب 27 اگست 2018 | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
آغاز منصب 15 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 مئی 1970ء (54 سال) ![]() لاہور ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ![]() |
مادری زبان | پنجابی ، اردو ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی ، اردو ، انگریزی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں