From Wikipedia, the free encyclopedia
قیروان تونس کا ایک شہر ہے جس کی بنیاد عقبہ بن نافع نے 670ء (50ھ) میں رکھی تھی۔ یہ تونس کے قلب میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 6،712 کلومیٹ رہے جبکہ اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 5،46،209 (پانچ لاکھ چھیالیس ہزاردوسو نو) نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام قیروان ہے۔[6]
قیروان | |
---|---|
(عربی میں: القيروان) | |
تاریخ تاسیس | 670 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | تونس [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | قیروان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 35°41′00″N 10°06′00″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 |
رمزِ ڈاک | 3100 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2473449 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.