لیری پیج
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیری پیج (larry page) (پدائش 26 مارچ 1973ء) امریکی شمارندیات دان ہے اور سرگرے برِن کے ساتھ گوگل تلاش محرکیہ کی بنیاد ڈالی جو کے انٹرنیٹ تلاش محرکیات میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ لیری کی ذاتی دولت کا تخمینہ تقریباً 19.8 بلین ڈالر ہے۔ لیری کی ماں یہودی ہے۔
- G is for Google — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2017 — ناشر: گوگل — شائع شدہ از: 10 اگست 2015
- Forbes Magazine (2011)۔ "Larry Page"۔ فوربس میگزین۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 10, 2011 الوسيط
|url-status=
تم تجاهله (معاونت)
اجمالی معلومات لیری پیج, (انگریزی میں: Larry Page) ...
لیری پیج | |
---|---|
(انگریزی میں: Larry Page) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1973-03-26) مارچ 26, 1973 (عمر 51 برس) مشرقی لینسنگ، مشی گن |
رہائش | سان فانسسکو ، کیلیفورنیا،امریکا. |
قومیت | امریکی |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
زوجہ | Lucinda Southworth |
تعداد اولاد | |
مناصب | |
رکن بورڈ ڈاریکٹر [1] | |
آغاز منصب 1998 | |
چیف ایگزیکٹو آفیسر | |
برسر عہدہ 2000 – 2001 | |
در | گوگل |
چیف ایگزیکٹو آفیسر | |
برسر عہدہ 4 اپریل 2011 – اگست 2015 | |
در | گوگل |
چیف ایگزیکٹو آفیسر [2] | |
برسر عہدہ اگست 2015 – دسمبر 2019 | |
در | ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایسٹ لینسنگ ہائی اسکول یونیورسٹی آف مشی گن سٹین فورڈ یونیورسٹی |
تخصص تعلیم | کمپیوٹر انجئیرنگ ،کمپیوٹر سائنس |
تعلیمی اسناد | بی ایس سی ،ماسٹر آف سائنس |
پیشہ | چیف ایگزیکٹو آف گوگل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | گوگل |
وجہ شہرت | چیف ایگزیکٹو آف گوگل, |
کل دولت | US$16.7 billion (2011)[3] |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
بند کریں