From Wikipedia, the free encyclopedia
پیدائش 25 اپریل،1874ء
گگلیلمو مارکونی | |
---|---|
(اطالوی میں: Guglielmo Marconi) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Guglielmo Giovanni Maria Marconi)[1] |
پیدائش | 25 اپریل 1874ء [2][3][4][5][6][7][8] بلونیا [9][10] |
وفات | 20 جولائی 1937ء (63 سال)[5][6][8][11][12][13][14] روم [9][7][10] |
طرز وفات | طبعی موت [7] |
رہائش | Italy |
شہریت | مملکت اطالیہ [7] |
مذہب | انگلیکانیت / کاتھولک کلیسیا |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز [15]، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بولونیا [7] |
استاذ | Augusto Righi |
پیشہ | طبیعیات دان [16][7][17]، انجینئر [16][18][7]، سیاست دان [7]، کاروباری شخصیت ، موجد [17]، سائنس دان [17] |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [19][7] |
شعبۂ عمل | برقی ہندسیات ، علوم طبیعیہ [20] |
ملازمت | یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم [18] |
اعزازات | |
تمغا جون اسکاٹ (1931)[21] تمغا جون فریٹز (1923)[7] فرینکلن میڈل (1918)[7] تمغا البرٹ (1914)[7][22] نوبل انعام برائے طبیعیات (1909)[23][24][25] میٹوسی میڈل (1901)[7] آرڈر آف پوئیس نہم مالٹا خود مختار فوجی مجاز آرڈر آف پرنس ڈانیلو I ایڈیسن میڈل نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر [7] | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1933)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1929)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1909)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1908)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1903)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1902)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1901)[26] | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
وفات: 20 جولائی، 1937ء
گوگ لیے اِلمو مارکونی اطالوی، انگریزی: Guglielmo Marconi) اطالوی اور آئرش مشترکہ قومیت کے اطالوی الیکٹریکل انجینئر(برقی انجینئر) اور موجد تھے، جنھوں نے ریڈیوٹیلیگراف نظام ایجاد کیا اور دنیا میں ان کو ریڈیو کے بانی کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی ان خدمات پر 1909ء میں انھیں اور فریڈرک براون کو مشترکہ طور پر نوبل انعام سے نوازا گیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.