From Wikipedia, the free encyclopedia
ہنگری کی قومی کرکٹ ٹیم ایک نئی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں ہنگری کے ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔ جون 2012ء میں ہنگری کو کوالالمپور میں ہونے والی سالانہ کانفرنس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے الحاق شدہ رکن کا درجہ دیا گیا۔ 2017ء میں وہ ایک ایسوسی ایٹ ممبر بن گئے۔ پہلا دوستانہ میچ ستمبر 2007ء میں سلووینیا میں کھیلا گیا۔ پہلا آفیشل میچ اگست 2008ء میں بلغاریہ کے خلاف پراگ میں کھیلا گیا۔اپریل 2018ء میں آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا۔ لہذا 1 جنوری 2019ء کے بعد ہنگری اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز ایک مکمل T20I ہوں گے۔ [5]
ہنگری کرکٹ | ||||||||||
افراد کار | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
کپتان | ابھیجیت آہوجا | |||||||||
کوچ | اینڈریو لیکونبی اور ڈنکن شوبرج | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] (2017) | |||||||||
آئی سی سی جزو | یورپ | |||||||||
| ||||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | بمقابلہ بلغاریہ (in پراگ, چیک جمہوریہ; اگست 2008) | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | بمقابلہ چیک جمہوریہ at موارا ولاسی کرکٹ گراؤنڈ, الیفوف کاؤنٹی; 2 ستمبر 2021 | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | بمقابلہ اسرائیل at رائل برسلز کرکٹ کلب, واٹرلو، بیلجئیم; 3 جولائی 2022 | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 11 ستمبر 2022 کو کی گئی تھی |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.