محارب بن دثار
From Wikipedia, the free encyclopedia
محارب بن دثار بنو سدوس بن شیبان بن دمذہل بن ثعلبہ بن عقبہ بن صعب بن علی بن بکر بن وائل جو کہ ابو مطرف کے نام سے بھی مشہور ہیں، آپ کوفہ کے گورنر تھے، اور آپ بعض احادیث نبویہ کے ثقہ راوی بھی تھے، لیکن ائمہ نے حدیث نے اسے بطور دلیل استعمال نہیں کیا۔ [1]