محمد احمد
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد احمد بن سید عبد اللہ (پیدائش: 12 اگست 1845ء، انتقال: 22 جون 1885ء) سوڈان کی ایک معروف شخصیت ہیں جنھیں ملک میں تحریک اسلامی کا بانی تسلیم کیا جاتا ہے۔ وہ انگریزوں اور مصریوں کی جارحیت کے خلاف جہاد اور شریعت اسلامی کے نفاذ کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے۔
اجمالی معلومات محمد احمد, (عربی میں: محمد احمد بن عبد الله المهدي) ...
محمد احمد | |
---|---|
(عربی میں: محمد احمد بن عبد الله المهدي) | |
محمد احمد | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 اگست 1844ء [1][2][3][4] دونجولا |
وفات | 22 جون 1885ء (41 سال)[5][1][2][3][4] خرطوم |
وجہ وفات | ٹائفَس [6] |
مدفن | ام درمان |
شہریت | سلطنت دارفور خديويت مصر |
مذہب | اسلام [7]، تصوف [7]، سمانیہ [7] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، الٰہیات دان ، عسکری قائد ، مزاحمتی لڑاکا |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | سیاست ، اسلامی الٰہیات |
درستی - ترمیم |
بند کریں