محمد باقر الصدر
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد باقر الصدر(فارسی: آية الله العظمى السيد محمد باقر الصدر) مورخہ یکم مارچ 1935 کو کاظمیہ میں پیدا ہوئے جبکہ ان کی وفات 9 اپریل 1980 کو ہوئی، ایک عراقی شیعہ عالم، فلسفی اور حزب اسلامی دعوت کے بانی تھے۔ وہ مقتدی الصدر کے سسر اور محمد صادق الصدر اور موسیٰ الصدر کے چچازاد تھے۔ محمد باقرالصدر کے والد محمد حیدرالصدرایک نہائت نیک اور معروف شیعہ عالم دین تھے۔ انکا سلسلہ ساتویں شیعہ امام موسیٰ الکاظم سے ملتاہے۔ صدام حسین کے دور حکومت میں محمد باقرالصدر کو پھانسی دے دی گئی تھی۔
اجمالی معلومات محمد باقر الصدر, (عربی میں: محمد باقر الصدر) ...
محمد باقر الصدر | |
---|---|
(عربی میں: محمد باقر الصدر) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مارچ 1935ء [1] کاظمیہ |
وفات | 9 اپریل 1980ء (45 سال) بغداد |
وجہ وفات | شوٹ |
طرز وفات | سزائے موت |
جماعت | حزب الدعوۃ الاسلامیۃ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، خادم دین ، مصنف [2] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
شعبۂ عمل | اسلام |
درستی - ترمیم |
بند کریں