دبئی کے سیاستدان From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن راشد آل مکتوم (Mohammed bin Rashid Al Maktoum) (عربی محمد بن راشد آل مكتوم) انھیں شیخ محمد بھی کہا جاتا ہے، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم امارت دبئی کے اور امیر (حکمران) ہیں۔[6] جنوری 2006ء کے بعد سے یہ عہدہ ان کے پاس ہے جبکہ اس سے پہلے ان کے بڑے بھائی مکتوم بن راشد آل مکتوم اس عہدے پر فائز تھے۔
محمد بن راشد آل مکتوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: محمد بن راشد آل مكتوم) | |||||||
وزیر اعظم متحدہ عرب امارات | |||||||
آغاز منصب 6 جنوری 2006 قائم مقام: 5 جنوری 2006 – موجودہ | |||||||
صدر | خلیفہ بن زاید آل نہیان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 جولائی 1949ء (75 سال)[1] الشندغہ [2]، دبئی [3] | ||||||
شہریت | ریاستہائے ساحل متصالح (1949–1971) متحدہ عرب امارات (1971–) | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
زوجہ | ہند بنت مکتوم بن جمعہ آل مکتوم ہیا بنت الحسین (10 اپریل 2004–7 فروری 2019) | ||||||
اولاد | شیخہ بنت محمد بن راشد آل مکتوم ، منال بنت محمد بن راشد آل مکتوم ، حمدان بن محمد آل مکتوم ، راشد بن محمد آل مکتوم ، مکتوم بن محمد بن راشد آل مکتوم ، میثا بنت محمد بن راشد آل مکتوم ، ماجد بن محمد بن راشد آل مکتوم | ||||||
والد | راشد بن سعید آل مکتوم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل مکتوم ، بیت الفلاسی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، کاروباری شخصیت ، شاعر [4] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [5] | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.