پاکستان کے سابق وزیراعظم From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932ء کو پیدا ہوئے۔
محمد خان جونیجو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(اردو میں: جونیجو)،(فارسی میں: محمد خان) | |||||||
10 واں پاکستان کا وزیراعظم | |||||||
مدت منصب 24 مارچ 1985 – 29 مئی 1988 | |||||||
صدر | محمد ضیاالحق | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اگست 1932ء [1] سندھڑی | ||||||
وفات | 16 مارچ 1993ء (61 سال)[1] بالٹی مور | ||||||
وجہ وفات | ابیضاض | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ج) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلوما حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگھڑ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963ء میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔
1985ء کے غیر جماعتی انتخابات میں آپ نے کامیابی حاصل کی، جس کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آپ کو وزیر اعظم نامزد کر دیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرکے وزیر اعظم بن گئے۔
آپ کی شہرت پاکستان کے ایمان دار سیاست دان اور وزیراعظم کی سی ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل محمد ضیاء الحق سے کشیدگی بھی ہوئی، چنانچہ اوجھڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آئین کی آٹھویں 8 ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو کی حکومت کو ختم کر دیا۔
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو وفات پا گئے.
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل Sardar F.S. Khan Lodi
|
وزیر داخلہ پاکستان 1985 |
مابعد محمد اسلم خان خٹک |
ان کے دور میں مسجد مکتب اسکول کا اجرا عمل میں آیا اور سرکاری ملازمیں کو بے شمار سہولیات کا پیکیج بھی دیا گیا.
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.