محمد علی (مکے باز)
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد علی (پیدائشی نام: کیسیئس مارسیلس کلے جونیئر (پیدائش: 17 جنوری، 1942ء - وفات : 3 جون 2016ء) امریکہ کے ایک سابق مکے باز تھے، جو 20 ویں صدی کے عظیم ترین کھلاڑی قرار پائے۔ انھوں نے تین مرتبہ مکے بازی کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز "ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپیئن شپ" جیتا اور اولمپک میں سونے کے تمغے کے علاوہ شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن کی چیمپیئن بھی جیتی۔ وہ تین مرتبہ ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپیئن شپ جیتنے والے پہلے مکے باز تھے۔ محمد علی تقریبا 1000 پاؤنڈ کی طاقت کے ساتھ دنیا کے تیز ترین اور طاقتور ترین مکے کے مالک تھے۔[2]
اجمالی معلومات محمد علی Muhammad Ali, شماریات ...
محمد علی Muhammad Ali | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محمد علی، 1967 | ||||||||||||||
شماریات | ||||||||||||||
عرفیت | The Greatest The People's Champion The Louisville Lip | |||||||||||||
وزن | ہیوی ویٹ | |||||||||||||
قد | 5.11 فٹ 5.11 انچ (168.73 سینٹی میٹر)[1] | |||||||||||||
ریچ | 78 انچ (198 سینٹی میٹر) | |||||||||||||
قومیت | امریکی | |||||||||||||
پیدائش | Cassius Marcellus Clay, Jr. 17 جنوری 1942(1942-01-17) لوئیزویل، کینٹکی، ریاستہائے متحدہ | |||||||||||||
وفات | جون 3، 2016(2016-60-30) (عمر 74 سال) سکاٹسڈیل، ایریزونا، ریاستہائے متحدہ | |||||||||||||
اسٹانز | آرتھوڈوکس | |||||||||||||
باکسنگ ریکارڈ | ||||||||||||||
کل فائیٹ | 61 | |||||||||||||
فاتح | 56 | |||||||||||||
فاتح بلحاظ ناک آوٹ | 37 | |||||||||||||
شکست | 5 | |||||||||||||
ویب سائٹ | muhammadali | |||||||||||||
تمغے
|
بند کریں