مسعودی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو الحسن علی بن حسین بن علی مسعودی معروف بہ مسعودی (پیدائش: 896ء– وفات: ستمبر 956ء)، [5] مشہور مسلم مؤرخ، جغرافیہ دان اور سیاح تھے۔ وہ بغداد کے رہنے والے تھے۔
اجمالی معلومات مسعودی, (عربی میں: المسعودي) ...
مسعودی | |
---|---|
(عربی میں: المسعودي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 896ء بغداد |
وفات | سنہ 956ء (59–60 سال)[1][2] قاہرہ |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | نفطویہ |
پیشہ | جغرافیہ دان ، مورخ ، مصنف [3] |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] |
شعبۂ عمل | تاریخ ، جغرافیہ |
کارہائے نمایاں | مروج الذہب و معادن الجواہر [2] |
درستی - ترمیم |
بند کریں