مشرقی بحیرہ روم
بحیرہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مشرقی بحیرہ روم (Eastern Mediterranean) بحیرہ روم (بحیرہ الشرق) کے مشرق میں واقع ممالک ہیں۔ عام طور پر اس کی دو طرح سے تشریح کی جاتی ہے:
- سوریہ علاقہ مع قبرص (جسے سرزمین شام بھی کہا جاتا ہے) اور ترکی جو مغربی ایشیا تک محدود ہے۔
- سرزمین شام مع یونان اور مصر
- ممالک اور علاقے جو مشرقی بحیرہ روم میں شامل ہیں