![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/83/Flag_of_Maghreb.svg/langur-640px-Flag_of_Maghreb.svg.png&w=640&q=50)
مغرب عربی اتحاد
From Wikipedia, the free encyclopedia
مغرب عربی اتحاد (عربی: اتحاد المغرب العربي؛ انگریزی: Arab Maghreb Union؛ (فرانسیسی: Union du Maghreb arabe)) شمالی افریقہ کے علاقہ المغرب العربی کے عرب ممالک کے درمیان ایک اقتصادی اور مستقبل کے سیاسی اتحاد کے لیے مقصد کے لیے ایک تجارتی معاہدہ ہے۔ اس کے اراکین ممالک الجزائر، لیبیا، موریتانیہ، مراکش اور تونس ہیں۔ [1] موجودہ وقت میں مراکش اور الجزائر کے درمیان گہرے سیاسی اور اقتصادی اختلافات اور مغربی صحارا کے مسئلے کی وجہ سے اتحاد غیر فعال اور منجمد ہے۔
اجمالی معلومات مغرب عربی اتحاد, سیکرٹریٹ نشست ...
مغرب عربی اتحاد
| |
---|---|
![]() | |
سیکرٹریٹ نشست | ![]() |
آبادی کا نام | مغربی |
Leaders | |
• سیکرٹری جنرل | حبیب بین یحیی |
رقبہ | |
• کل | 6,041,261 کلومیٹر2 (2,332,544 مربع میل) (ساتواں) |
آبادی | |
• 2010 تخمینہ | 92,517,056 (تیرھواں) |
• کثافت | 14.71/کلو میٹر2 (38.1/مربع میل) (دو سو ساتواں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2010 تخمینہ |
• کل | $607.631 بلین (چوبیسواں) |
• فی کس | $6,835.46 (سوواں) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2010 تخمینہ |
• کل | $375.932 بلین (چھبیسواں) |
• فی کس | $4,229.00 (ستانواں) |
کرنسی | |
ویب سائٹ http://www.maghrebarabe.org/en/ |
بند کریں