From Wikipedia, the free encyclopedia
مفتی محمد سعید (12 جنوری 1936 — 7 جنوری 2016) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سیاست دان اور وزیر اعلیٰٰ تھے۔
مفتی محمد سعید | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چیف منسٹر جموں ور کشمیر (6) | |||||||
مدت منصب 1 مارچ 2015 – 7 جنوری 2016 | |||||||
نائب | نرمل کمار سنگھ | ||||||
| |||||||
مدت منصب 2 نومبر 2002 – 2 نومبر 2005 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
وزیر داخلہ | |||||||
مدت منصب 2 دسمبر 1989 – 10 نومبر 1990 | |||||||
وزیر اعظم | وی پی سنگھ | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 جنوری 1936ء بجبہاڑہ | ||||||
وفات | 7 جنوری 2016ء (80 سال)[1] نئی دہلی | ||||||
وجہ وفات | متعدد اعضا کی خرابی | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) | ||||||
جماعت | جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
اولاد | 3 (بشمول محبوبہ مفتی) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کشمیر شعبہ قانون، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سری پرتاب کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل | ||||||
درستی - ترمیم |
مفتی سعید 12 جنوری سنہ 1936ء کو ایک جاگیردار گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لے کر انھوں نے کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کی تھیں۔اندرا گاندھی نے انھیں کشمیر میں کانگریس کی کمان سونپی تھی اور دہلی میں سیاسی جلاوطنی کے دوران انھوں نے مسلم خطوں میں انتخابات جیتے اور جنتا دل کے دور حکومت میں بھارت کے پہلے مسلمان وزیرداخلہ بن گئے۔ ایک عرصے تک جاری رہنے والے سیاسی سنیاس کے بعد مفتی کشمیر لوٹے تو پارٹی کے قیام کے صرف تین سال بعد وہ 2 نومبر سنہ 2002ء کو جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ بنے۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.