مفضل سیف الدین
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیدنا ابو جعفر الصادق عالی قدر مفضل سیف الدین داؤدی بوہرا برادری کے 53وے اور موجودہ داعی مطلق ہیں۔ داؤدی بوہرا اسماعیلی شیعہ شاخ کے اندر ایک ذیلی گروپ ہے۔ مفضل سیف الدین 52 ویں داعی مطلق محمد برہان الدین کے دوسرے صاحب زادے ہیں۔ وہ اپنے والد سیدنا محمد برہان الدین کے 2014 میں انتقال کے بعد اس عہدے پر فائز ہوئے اور 100 ممالک میں رہنے والے 25 ملین افراد کے روحانی رہنما ہیں۔[1]
اجمالی معلومات ابو جعفر الصادق مفضل سیف الدین, داؤدی بوہروں کے 53 وے اور موجودہ داعی مطلق ...
ابو جعفر الصادق مفضل سیف الدین | |
---|---|
داؤدی بوہروں کے 53 وے اور موجودہ داعی مطلق | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1946-08-20) 20 اگست 1946 (عمر 77 برس) سورت، گجرات، بھارت |
شہریت | بھارتی |
آبائی علاقہ | ممبئی، بھارت |
والد | محمد برہان الدین |
عملی زندگی | |
تعليم | جامعہ اظہر الجامعتہ سیفیہ |
مادر علمی | جامعہ اظہر، جامعہ سیفیہ |
پیشہ | انسان دوست |
صنف | عالی قدر |
درستی - ترمیم |
بند کریں