From Wikipedia, the free encyclopedia
میٹ فریڈرکسن (تولد 19 نومبر 1977ء) ڈنمارک کی سوشل ڈیموکریٹ سیاست دان جو جون 2019ء سے ملک کی وزیر اعظم ہیں۔ وہ سنہ 2001ء سے ڈنمارکی پارلیمان کی رکن ہیں،[4] وہ ہیلے تھورننگ شمٹ کی حکومت میں سنہ 2011ء سے 2014ء تک وزیر برائے ملازمت اور سنہ 2014ء سے 2015ء تک وزیر برائے انصاف تھیں۔ 28 جون 2015ء کو ہیلے تھورننگ شمٹ کی جگہ سوشل ڈیموکریٹ جماعت کی لیڈر منتخب ہوئیں۔[5]
میٹ فریڈرکسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ڈینش میں: Mette Frederiksen) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم ڈنمارک [1][2] (27 ) | |||||||
آغاز منصب 27 جون 2019 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 نومبر 1977ء (47 سال)[3] آلبورگ | ||||||
شہریت | مملکت ڈنمارک | ||||||
جماعت | سوشل ڈیموکریٹس | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، ٹریڈ یونین پسند | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ڈینش زبان | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
2019ء کے پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ان کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹ نے 179 میں 94 نشستیں حاصل کرلی۔ ملکہ مارگریت ثانی نے ان کو نئی حکومت بنانے کی ہدایت کی تھی۔ اور اس میں وہ کامیاب ہوگئیں۔ ڈنمارک کی تاریخ میں وہ سب سے کم عمر ترین وزیر اعظم ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.