![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/83/15-Nouakchott-eH-R0058185.jpg/640px-15-Nouakchott-eH-R0058185.jpg&w=640&q=50)
نواکشوط
موریطانیہ کے دارالحکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
نواکشوط (Nouakchott) موریتانیہ کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اگر دریائے نیل کے کناروں پر (قاہرہ وغیرہ) اور کوہ اطلس کے پار بحیرہ روم کے ساحلوں پر واقع شہروں (مراکش، رباط، تونس وغیرہ) کو نکال دیا جائے تو یہ صحرائے اعظم کا سب سے بڑا شہر بن جاتا ہے۔ شہر موریتانیہ کا انتظامی و اقتصادی مرکز ہے۔
اجمالی معلومات نواکشوط, انتظامی تقسیم ...
نواکشوط | |
---|---|
![]() | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 18°05′09″N 15°58′43″W [5] ![]() |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت±00:00 ![]() |
آیزو 3166-2 | MR-NKC[6] ![]() |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 2377450 ![]() |
![]() ![]() | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں