نکولو مکیاویلی
From Wikipedia, the free encyclopedia
یورپ کا ممتاز سیاسی مفکر نکولو مکیاویلی 3 مئی 1459ء کو اٹلی کے شہر فلورنس (فیرنزے) میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ متوسط طبقے مگر اشراف کے گھرانے سے تھا اور وکالت کرتا تھا۔ مکیاویلی کا دور دراصل یورپی ممالک کی باہمی رقابت، محلاتی سازشوں اور سیاسی تبدیلیوں کا ہے۔ اس کے دور اندیش اور حساس ذہن نے ان سب کا زبردست اثر قبول کیا۔ اس نے سیاسیات پر اپنے تاثرات کو عقلیت کی کسوٹی پر پرکھ کر ریاست کے عروج و زوال کے اسباب بیان کیے اور1513ء میں (Il Principe) ’’بادشاہ‘‘ جیسی یگانہ روزگار کتاب لکھی۔
اجمالی معلومات نکولو مکیاویلی, (اطالوی میں: Niccolò di Bernardo dei Machiavelli) ...
نکولو مکیاویلی | |
---|---|
(اطالوی میں: Niccolò di Bernardo dei Machiavelli) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 مئی 1469ء [1][2][3] فلورنس [1][4] |
وفات | 21 جون 1527ء (58 سال)[1][3][5] فلورنس [6][7] |
وجہ وفات | ورمِ صفاق |
شہریت | جمہوریہ فلورنس |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [3][8][9]، سیاست دان [3][8]، مورخ [3][8]، فلسفی ، عسکری نظریہ ساز ، مترجم ، شاعر ، سفارت کار [8]، ڈراما نگار [8] |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [10] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
کارہائے نمایاں | دی پرنس |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں