نیللی بیلے
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیللی بیلے (5 مئی 1864 - 277 جنوری 1922) امریکی صحافی الزبتھ کوچرن سیمین کا قلمی نام تھا۔ وہ ایک مصنف، صنعت کار، موجد اور خیراتی کام کرنے والی بھی تھیں۔ جولس ورن کے افسانوی کردار فلیز فوگ کی تقلید کرتے ہوئے ریکارڈ توڑ 72 دن میں دنیا کے گرد سفر کرنا اور ایک ذہنی بیماری کے ادارے کو جانچنے کے لیے پاگل ہونے کا بہروپ بھرنا، نیللی بیلے کی وجہِ شہرت بنا۔ وہ اپنے اس شعبے کی بانی تھیں اور اُنھوں نے تفتیشی صحافت کی ایک نئی قسم متعارف کروائی۔
اجمالی معلومات نیللی بیلے, معلومات شخصیت ...
نیللی بیلے | |
---|---|
(انگریزی میں: Nellie Bly)[1] | |
الزبتھ کوچرن، ’’نیللی بیلے‘‘ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Elizabeth Jane Cochran)[2][3] |
پیدائش | 5 مئی 1864(1864-05-05) بیورل ٹاؤن شپ، آرم اسٹرونگ کاؤنٹی، پنسلوانیا، ریاست ہائے متحدہ |
وفات | جنوری 27، 1922(1922-10-27) (عمر 57 سال) نیو یارک شہر، ریاست ہائے متحدہ |
وجہ وفات | نمونیا [4] |
مدفن | ووڈ لان قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت [4] |
رہائش | نیویارک شہر [4] |
قومیت | امریکی |
شریک حیات | روبرٹ سیمین (m. 1895-1904) |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی، ناول نگار، موجد |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] |
شعبۂ عمل | نظریاتی صحافت [6]، خیرات (عمل) [6] |
اعزازات | |
نیشنل ویمنز ہال آف فیم (1998) | |
دستخط | |
شادی کے بعد، نیللی اپنا نام ’’الزبتھ کوچرن سیمین‘‘ لکھا کرتی تھیں، جیسا کہ اُن کے فائل کردہ پیٹنٹس پر دستخط سے ظاہر ہوتا ہے۔ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں