نیو یارک ٹائمز
امریکی روزنامہ اخبار / From Wikipedia, the free encyclopedia
نیو یارک ٹائمز (انگریزی: The New York Times) امریکی کثیر الاشاعت روزنامہ اخبار ہے جو 18 ستمبر 1851ء سے نیویارک ٹائمز کمپنی، نیویارک ریاستہائے متحدہ امریکا سے مسلسل شائع کررہی ہے۔[3]
اجمالی معلومات قسم, مالک ...
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
مالک | نیو یارک ٹائمز کمپنی |
بانی |
|
ناشر | آرتھر اوشز سلزبرگ جونیئر |
مدیر | ڈین بیکے |
رائے ایڈیٹر | انڈریو روزنتھل |
تصویر مدیر | مائیکل میک نیلی |
آغاز | ستمبر 18، 1851؛ 172 سال قبل (1851-09-18) |
صدر دفتر | نیو یارک ٹائمز بلڈنگ 620 8th ایونیو (مین ہٹن) نیویارک سٹی, نیویارک 10018 |
تعداد اشاعت | |
آئی ایس ایس این | 0362-4331 |
او سی سی ایل نمبر | 1645522 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں