وائٹ ہاؤس
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
وائٹ ہاوس یا ایوانِ سفید ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور بنیادی آفس ہے۔ وائٹ ہاوس کا ڈیزائن آئرش کے ماہر تعمیر جیمز ہوبن نے تیار کیا۔
اجمالی معلومات وائٹ ہاؤس White House, عمومی معلومات ...
وائٹ ہاؤس White House | |
---|---|
Top: the northern facade, facing Lafayette Square Bottom: the southern facade, facing The Ellipse | |
واشنگٹن ڈی سی میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | Neoclassical, Palladian |
پتہ | 1600 Pennsylvania Avenue NW Washington, D.C. 20500 ریاستہائے متحدہ امریکا |
موجودہ کرایہ دار | بارک اوباما, President of the United States and the First Family |
آغاز تعمیر | اکتوبر 13، 1792؛ 231 سال قبل (1792-10-13) |
تکمیل | نومبر 1، 1800؛ 223 سال قبل (1800-11-01)[1] |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | James Hoban |
بند کریں