والٹ ڈزنی
From Wikipedia, the free encyclopedia
والٹ ڈزنی فلمی کارٹونوں کا موجد تھا۔ وہ شکاگو میں پیدا ہوا۔ اسکول سے فارغ ہونے کے بعد شکاگو میں فنون لطیفہ کی اکادمی میں تعلیم حاصل کی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں فرانس میں ریڈکراس کا ایمبولنس ڈرائیور تھا۔ 1918ء میں شہر کینساس میں کمرشل آرٹس کی دکان کھول لی۔ بعد ازاں ایک فرم نے اسے سینما ہاوس میں دکھانے کے لیے اشتہاری سلائڈ بنانے کے کام پر ملازم رکھ لیا۔ 1922ء میں ہالی وڈ میں مزاحیہ فلمیں بنانی شروع کیں اور سرمایہ اکھٹا کرنے کے لیے نیویارک گیا لیکن ناکام رہا۔ مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور مکی ماوس کارٹون فلمیں بنانے کا سلسلہ شروع کیا جو دنیا بھر میں بہت مقبول ہوا۔ آج والٹ ڈزنی کارٹون کمپنی دنیا کی بڑی کارٹون فلمیں بنانے والی کمپنی ہے۔
اجمالی معلومات والٹ ڈزنی, (انگریزی میں: Walt Disney) ...
والٹ ڈزنی | |
---|---|
(انگریزی میں: Walt Disney) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Walter Elias Disney) ![]() |
پیدائش | 5 دسمبر 1901ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() شکاگو [8][9][3][10] ![]() |
وفات | 15 دسمبر 1966ء (65 سال)[1][11][2][3][4][5][6] ![]() بربینک، کیلیفورنیا [9] ![]() |
وجہ وفات | دوران خود نقاہت [12] ![]() |
مدفن | قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک ![]() |
رہائش | کنساس شہر، مسوری (1910–1923)[3][13] لاس اینجلس (1923–)[3] شکاگو (1901–1906)[14] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | ریپبلکن پارٹی (1940–) ڈیموکریٹک پارٹی (–1940) ![]() |
طبی کیفیت | پھیپھڑوں کا سرطان [3] پڑھنے کی اہلیت میں کمی ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، اینی میٹر [15]، ٹیلی ویژن میزبان ، صوتی اداکار ، مصنف ، پروڈیوسر ، مصور ، موجد ، منظر نویس ، فلم اداکار ، الیس ٹریٹر [15]، ہدایت کار [15][16]، اداکار [15] ![]() |
مادری زبان | امریکی انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [17]، امریکی انگریزی ![]() |
کارہائے نمایاں | مکی ماؤس [18] ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم [19] ![]() |
اعزازات | |
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2006) گرامی ٹریسٹی اعزاز (1989) ![]() اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (برائے:مکی ماؤس ) (1932)[20] کانگریشنل گولڈ میڈل ایمی اعزاز ![]() ![]() ![]() اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم ![]() | |
دستخط | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں