وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کے کانتون
From Wikipedia, the free encyclopedia
وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کے کانتون (Cantons of the Federation of Bosnia and Herzegovina) ((بوسنیائی: kantoni)، (کروشیائی: županije)، (سربیائی: кантони)) وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کی رکن ریاستیں ہیں۔[1] ان کا قیام 12 جون، 1996ء کو عمل میں آیا۔