ولادیمیر پوٹن
1999 سے 2008 اور 2012 سے روس کے صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
ولادیمیر پوٹن (پیدائش: 7 اکتوبر 1952ء) روسی سیاست دان اور 7 مئی 2012ء سے تاحال روس کے صدر ہیں۔ پوٹن اس سے پہلے بھی 2000ء سے 2008ء تک صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ 1999ء سے 2000ء تک اور پھر 2008ء سے 2012ء تک روس کے وزیر اعظم رہے۔ پوٹن متحدہ روس نامی روسی سیاسی جماعت کے پہلے چیئرمین تھے۔ولادیمیر پوتن سنہ 2000 سے بر سر اقتدار ہیں۔ اس عرصے کے دوران وہ روس کے صدر اور وزیر اعظم کے عہدوں پر فائز رہے۔ یوں سنہ 1953 میں سویت یونین کے آمر حکمران جوزف سٹالن کی موت کے بعد سے وہ روس کے دوسرے ایسے رہنما ہیں جنھیں سب سے طویل عرصے تک ملک پر حکمرانی کا اعزاز حاصل ہو چکا ہے۔ یوں تو ولادیمیر پوتن کی صدارت کی مدت سنہ 2024 تک ہے مگر سنہ 2020 میں متنازع آئینی اصلاحات پر رائے شماری کے بعد اب وہ اپنی چوتھی مدت پوری کرنے کے بعد بھی حکمران رہ سکتے ہیں۔ ان آئینی اصلاحات کے بعد وہ سنہ 2036 تحت صدر کے منصب پر فائز رہ سکتے ہیں۔ تاہم یہ بات اہم ہے کہ وہ اس عہدے تک کیسے پہنچے ہیں۔ یوکرین پر حملے کے بعد اس وقت وہ دنیا بھر کی خبروں میں نمایاں ہیں۔ یہاں ہم ولادیمیر پوتن کی سیاسی اور ذاتی زندگی پر ایک نظر دوڑاتے ہیں[45]
ولادیمیر پوٹن | |
---|---|
(روسی میں: Владимир Владимирович Путин) | |
مناصب | |
قائدِ جماعت | |
برسر عہدہ 1995 – 1997 | |
در | اوور ہوم - رشیا |
ناظم وفاقی حفاظتی خدمات | |
برسر عہدہ 25 جولائی 1998 – 29 مارچ 1999 | |
روسی وفاقی حکومت کے نائب چیئرمین | |
برسر عہدہ 9 اگست 1999 – 16 اگست 1999 | |
وزیراعظم روس (34 ) | |
برسر عہدہ 16 اگست 1999 – 7 مئی 2000 | |
قائم مقام صدر روس | |
برسر عہدہ 31 دسمبر 1999 – 7 مئی 2000 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اکتوبر 1952ء (72 سال)[1][2][3][4][5][6][7] سینٹ پیٹرز برگ [8][9] |
رہائش | ڈریسڈن (1985–1990)[10][11] سینٹ پیٹرز برگ (1987–1992)[12] سینٹ پیٹرز برگ (1992–)[13] ماسکو (1996–) |
شہریت | سوویت اتحاد (–1991) روس (1991–)[14][15][16][17] |
نسل | روسی [18] |
قد | |
وزن | |
استعمال ہاتھ | دایاں |
مذہب | راسخ الاعتقاد مسیحیت [19] |
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1975–1991)[20] اوور ہوم - رشیا (مئی 1995–1999) |
زوجہ | لودمیلا پیوتن (28 جولائی 1983–2 اپریل 2014)[21] |
اولاد | کترینا تیخونواس ، ماریا وورونٹسوا |
والد | ولادیمیر سپیریڈونووچ پوٹن |
والدہ | ماریا ایوانوونا شیلومووا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایف ایس بی اکیڈمی فیکلٹی آف لا، سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیٹ یونیورسٹی (1970–1975) اکیڈمی آف فارن انٹیلی جنس اسکول 193 (1960–1968) اسکول 281 (1968–1970)[22] سینٹ پیٹرزبرگ مائننگ یونیورسٹی (–27 جون 1997)[23] ریاستی جامعہ سینٹ پٹیرزبرک |
تخصص تعلیم | بین الاقوامی قانون ،معاشیات |
تعلیمی اسناد | Candidate of Economic Sciences ،Candidate of Economic Sciences |
پیشہ | سیاست دان [17]، جوڈوکا ، اسٹنٹ پرفارمر [24]، خفیہ کارندہ ، صدر جمہوریہ [17] |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [25][26][27]، جرمن [28]، انگریزی [28] |
شعبۂ عمل | سیاست [29]، اُصول قانون [17] |
ملازمت | روس کی صدرارتی انتظامیہ [30]، فرسٹ چیف ڈائریکٹوریٹ [31]، کے جی بی [30] |
مؤثر | نکولو مکیاویلی [32]، بورس یلسن [33] |
کل دولت | |
کھیل | جوڈو |
الزام | بچوں کا اغوا [34] |
عسکری خدمات | |
شاخ | کے جی بی |
عہدہ | پڈپلكفنك (1999–) |
کمانڈر | مسلح روسی افواج (2000–) روسی وفاق کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر انچیف |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری چیچن جنگ ، روسی-جارجیائی جنگ ، شامی خانہ جنگی میں روسی فوجی مداخلت ، روس-یوکرائن جنگ [35] |
اعزازات | |
ٹائم 100 (2022)[36] اگ نوبل انعام (ستمبر 2020) ٹائم 100 (2017)[37] آرڈر فار میرٹ ٹو دی ریتبلک آف داغستان (2014)[38] آرڈر آف جوز مارٹی (2014) آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا (2013) کنفیوشس امن انعام (2011) آرڈر آف دی لبرٹور (2010) آرڈر آف زاید (2007) ٹائم سال کی شخصیت (2007) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2006)[39] گولڈ اولمپک آرڈر (2001)[40] نشان عبد العزیز السعود اعزازی رکن آرڈر آف آگسٹنہو نیٹو | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |