ولہیلم رونٹیگن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ولہیلم رونٹیگن (انگریزی: Wilhelm Konrad Roentgen؛ پیدائش:27 مارچ 1845ء - وفات: 10 فروری 1923ء) جرمنی کا ماہر طبیعیات جس نے ایکس شعاع دریافت کیں۔ وہ پروشیا میں پیدا ہوا۔ زیورچ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد سٹراس برگ، گیئسن، وہارزگ برگ اور میونخ کی دانش گاہوں میں پروفیسر رہا۔ 1895ء میں اس نے ایکس شعاع جنہیں اس کے نام کی مناسبت سے رونتجن شعاع بھی کہتے ہیں دریافت کیں۔ 1901ء میں اسے طبیعیات کا پہلا نوبل انعام ملا۔
اجمالی معلومات ولہیلم رونٹیگن, (جرمنی میں: Wilhelm Conrad Röntgen) ...
ولہیلم رونٹیگن | |
---|---|
(جرمنی میں: Wilhelm Conrad Röntgen) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 مارچ 1845ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 10 فروری 1923ء (78 سال)[1][8][2][3][4][5][6] میونخ [9][8][10] |
وجہ وفات | قولن سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | اپیلدورن (1848–) زیورخ وزبرگ میونخ |
شہریت | جمہوریہ وایمار (1918–) جرمن سلطنت (1888–1918) مملکت پرشیا (–1848) |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ زیورخ یوتریخت یونیورسٹی میونخ یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | اوگسٹ کنڈت |
استاذ | اوگسٹ کنڈت |
پیشہ | طبیعیات دان ، پروفیسر ، انجینئر ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [11] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | میونخ یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف ووتزبرگ ، جامعہ زیورخ |
کارہائے نمایاں | ایکس شعاع |
اعزازات | |
ہیلمولٹز میڈل (1918) اعزازی شہریت (1909) نوبل انعام برائے طبیعیات (1901)[12][13] تمغا رمفورڈ (1896)[14] میٹوسی میڈل (1896) آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں