ولیم سوم شاہ انگلستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویلیم سوم (ڈچ: ویلم: 4 نومبر 1650-8 مارچ 1702) پیدائش سے ہی پرنس آف اورنج تھے۔ انگلستان کے بادشاہ کی حیثیت سے وہ ویلیم 2 کے نام سے جانے جاتے تھے۔ وہ شمالی آئر لینڈ کے بادشاہ کے طور پر بھی اپنے فرائض انجام دیتے رہے۔
اجمالی معلومات ولیم سوم William III, پیشرو ...
ولیم سوم William III | |
---|---|
ولیم سوم | |
شاہ انگلستان، شاہ اسکاٹ لینڈ اور شاہ آئرلینڈ (مزید ...) | |
1689 – 8 March 1702 | |
پیشرو | جیمز دوم |
جانشین | آن |
Co-monarch | میری دوم |
Stadtholder of Holland, Zeeland, Utrecht, Gelderland and Overijssel | |
4 جولائی 1672 – 8 مارچ 1702 | |
پیشرو | ولیم دوم |
جانشین | ولیم چہارم |
شہزادہ اورنج | |
4 نومبر 1650[1] – 8 مارچ 1702 | |
پیشرو | ولیم دوم |
جانشین | جان ولیم فریسو |
شریک حیات | میری دوم ملکہ انگلستان (ش 1677) |
خاندان | خاندان اورانئے-ناساو |
والد | William II, Prince of Orange |
والدہ | Mary, Princess Royal |
پیدائش | 4 نومبر 1650(1650-11-04) [N.S.: 14 November 1650][1] ہیگ |
وفات | 8 مارچ 1702(1702-30-80) (عمر 51 سال) [N.S.: 19 March 1702] کنسنگٹن محل، لندن |
تدفین | ویسٹمنسٹر ایبی، لندن |
دستخط |
بند کریں
ویلیم کو پرنس آف اورنج کا عہدہ اپنے والد محترم کے نس سے ملا۔ اس کے والد ویلیم کی پیدائش سے قبل ہی وفات کر گئے تھے۔ اس کی ماں انگلستان کے بادشاہ چارلس 1 کی بیٹی تھی۔ 1677 میں اس نے اپنی ماں کی بھانجی اور کزن میری سے شادی کی۔
ایک پروٹسٹنٹ، ویلیم نے کیتھولک کے خلاف کئی جنگوں میں حصہ لی۔ کئی پروٹسٹنٹ نے کیتھولک چرچ کے خاتمے کے لیے بھر پور کوششیں کیں۔ جن میں مسٹر موور کا نام قابل ذکر ہے۔ اس نے ویلیم کا ساتھ دیکر پوپ کا قیدی بنا لیا۔ اور یوں اس نے مسیحیت میں پرٹسٹنٹ کی بنیاد رکھی۔