وولٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
وولٹ (علامت:V) برقی جُہد (electric potential)، برقی جُہدی فرق (electric potential difference) یا (وولٹیج) اور حر حرکی قوت(thermodynamic force) کی ایک اکائی ہے۔[1] یہ اطالوی طبیعیات دان ایلیسینڈرو وولٹا کے نام سے منسوب ہے۔
اجمالی معلومات وولٹ, اکائی کی معلومات ...
وولٹ | |
---|---|
Josephson voltage standard chip developed by the National Bureau of Standards as a standard volt | |
اکائی کی معلومات | |
نظام اکائی | ایس آئی ماخوذ اکائی |
اکائی از | الیکٹرک پوٹینشل, برحرکی قوت |
علامت | V |
Named after | ایلیسینڈرو وولٹا |
ایس آئی بنیادی اکائیوں میں: | kg·m2·s−3·A−1 |
بند کریں