پریسبیٹر
From Wikipedia, the free encyclopedia
پریسبیٹر (، یونانی:πρεσβύτερος) مطلب ”بزرگ“، قدیم مسیحی گرجے کے بزرگ پادری کو کہا جاتا ہے۔ عہد نامہ جدید کے مطابق ”بزرگ“ یعنی پرسبیٹر مقامی مسیحی اجتماع کا پیشوا ہوتا ہے جبکہ لفظ یونانی ”پریسبیٹروس“ سے مراد بزرگ/اکبر ہے۔[1]