چارلس دوم شاہ انگلستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
چارلس دوم (Charles II) تین مملکتوں انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کا بادشاہ تھا۔ اس کے والد چارلس اول کو انگریزی خانہ جنگی کے عروج پروائٹ ہال محل میں 30 جنوری، 1649ء کو سزائے موت دے دی گئی تھی۔
اجمالی معلومات چارلس دوم Charles II, پیشرو ...
چارلس دوم Charles II | |
---|---|
چارلس دوم شاہ انگلستان، 1660–1665ء | |
شاہ انگلستان، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ (مزید...) | |
29 مئی 1660[lower-alpha 1] – 6 فروری 1685 | |
پیشرو | چارلس اول |
جانشین | جیمز دوم |
فہرست اسکاٹش شاہی حکمرانان | |
30 جنوری 1649 – 3 ستمبر 1651[lower-alpha 2] | |
تاجپوشی | 1 جنوری 1651ء |
پیشرو | چارلس اول |
جانشین | فوجی حکومت |
شریک حیات | کیتھرین، خاندان براگینزا |
نسل مزید... |
|
خاندان | خاندان اسٹورٹ |
والد | چارلس اول |
والدہ | فرانس کی ہنریٹا ماریہ |
پیدائش | 29 مئی 1630(1630-05-29) (N.S.: 8 جون،1630)ء سینٹ جیمز محل، لندن، انگلستان |
وفات | 6 فروری 1685(1685-20-60) (عمر 54 سال) (N.S.: 16فروری 1685)ء وائٹ ہال محل، لندن |
تدفین | ویسٹمنسٹر ایبی، لندن |
مذہب | کلیسائے انگلستان، تبدیل رومن کیتھولک بستر مرگ پر |
دستخط |
بند کریں