چودھری عبد الرشید
From Wikipedia, the free encyclopedia
چودھری عبد الرشید (7 جنوری 1941ء-1 مئی 2024ء)، پاکستانی نژاد انگریز سیاست دان تھے جنہوں نے برمنگھم کے لارڈ میئر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[1][2][3] وہ برمنگھم شہر کےبورڈسلے وارڈ کی نمائندگی کرنے والے تین کونسلروں میں سے ایک تھے۔ [4]
اجمالی معلومات چودھری عبد الرشید, معلومات شخصیت ...
چودھری عبد الرشید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جنوری 1941ء ![]() ڈڈیال ![]() |
تاریخ وفات | 1 مئی 2024ء (83 سال) ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف وولورہیمپٹن ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں