چوواش زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
چوواش (Chuvash) (چوواش زبان: Чӑвашла, Căvašla; بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ [tɕəʋaʂˈla])[2] وسطی روس بنیادی طور پر چوواش جمہوریہ اور ملحقہ علاقوں میں بولی جانے والی ایک ترک زبان ہے۔
اجمالی معلومات چوواش Chuvash, تلفظ ...
چوواش Chuvash | |
---|---|
Чӑвашла, Căvašla | |
تلفظ | [tɕəʋaʂˈla] |
مقامی | روس |
علاقہ | چوواشیا اور ملحقہ علاقہ جات |
نسلیت | چوواش قوم |
مقامی متکلمین | 1.1 ملین (2010 مردم شماری)e18 |
ترک زبانیں
| |
سیریلیک رسمِ خط | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | چوواشیا (روس) |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | cv |
آیزو 639-2 | chv |
آیزو 639-3 | chv |
گلوٹولاگ | chuv1255 [1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں