چھانگا مانگا
From Wikipedia, the free encyclopedia
چھانگا مانگا (Changa Manga) ضلع قصور، پنجاب میں ایک مصنوعی جنگل اور جنگلی حیات کا پارک ہے۔ اسے دنیا کا سب سے بڑا انسانی ہاتھوں سے لگایا جانے والا مصنوعی جنگل قرار دیا جاتا ہے۔ برطانوی دور حکومت میں بنائے جانے والے اس مصنوعی جنگل کے بنائے جانے کا مقصداس وقت کے اسٹیم انجنوں کو لکڑی فراہم کرنا تھا۔ چھانگا مانگا کے جنگلات صوبہ پنجاب کے شہر لاہور سے 70 کلومیٹر اور پتوکی سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ اور بارہ ہزارایکڑ کے وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔[1]
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات تاریخ افتتاح, مقام ...
تاریخ افتتاح | 1886ء |
---|---|
مقام | ضلع قصور، پنجاب، پاکستان |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°05′N 73°58′E |
زمینی رقبہ | 40 acre (16 ha) |
بند کریں