ژؤ خاندان
چین کا ایک شاہی خاندان / From Wikipedia, the free encyclopedia
ژؤ خاندان (Zhou Dynasty) چین کی ایک قدیم سلطنت جو ایک روایت کے مطابق 1122ء سے 256ء قبل مسیح تک اور جدید تحقیق کے مطابق 1027ء سے 256ء قبل مسیح تک قائم رہی۔ اس خاندان کے لوگ 1027ء میں دریائے زرد کی شمال مغربی وادی سے آئے اور شانگ حکومت کا تختہ الٹ کر ژو خاندان کی بنیاد رکھی۔ ان کا صدر مقام موجودہ سیان کے قریب تھا اور حکومت شمالی چین کے ان میدانی علاقوں پر مشتمل تھی ۔ جو مانچوریا اور نیکیس کی وادی کے درمیان واقع ہیں۔ باوجود سیاسی ابتری کے چو خاندان کا دور کلاسیکی زمانہ سمجھا جاتا ہے۔ یہی لوگ ہیں جنھوں نے سب سے پہلے بیلوں کے ذریعے ہل چلائے۔
اجمالی معلومات Zhou dynasty周朝, حیثیت ...
Zhou dynasty 周朝 | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1046 ق م–256 ق م | |||||||||
![]() آبادی ارتکاز اور مغربی ژؤ خاندان کی حدود (1050–771 ق م) | |||||||||
حیثیت | مملکت | ||||||||
دار الحکومت |
| ||||||||
عمومی زبانیں | قدیم چینی | ||||||||
مذہب | چینی لوک مذہب, چین میں اجداد پرستی, آسمان پرستی[2] | ||||||||
حکومت | جاگیردارانہ بادشاہت | ||||||||
چینی بادشاہ | |||||||||
• c. 1046–1043 ق م | شاہ وو | ||||||||
• 781–771 ق م | شاہ یو | ||||||||
• 770–720 ق م | شاہ پنگ | ||||||||
• 314–256 ق م | شاہ نان | ||||||||
چانسلر | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1046 ق م | ||||||||
• Gonghe Regency | 841–828 ق م | ||||||||
• Relocation to Wangcheng | 771 ق م | ||||||||
• | 256 ق م | ||||||||
• آخری ژؤ سرزمینوں کا سقوط[3] | 249 ق م | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 273 ق م | 30,000,000 | ||||||||
• 230 ق م | 38,000,000 | ||||||||
کرنسی | زیادہ تر کدالی سکے اور چاقو سکے | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | ![]() |
بند کریں
![]() |
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
اجمالی معلومات ژؤ خاندان, چینی ...
ژؤ خاندان | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 周朝 | ||||||||||||||||||||||||||
|
بند کریں